خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا: وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا: وزیراعظم

ایک کروڑ 30 لاکھ افراد پیٹرول اسکیم سے مستفید ہوچکے ہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے  کہ ہماری کوششوں سے مشکل حالات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل ملتا رہا، اب سبسڈی سے ایک کروڑ 30 لاکھ افراد پیٹرول اسکیم سے مستفید ہوچکے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے پارلیامانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ملک، عوام اور معیشت کو بچانے کے لئے ہمارے پاس گورنر راج اور ایمرجنسی کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا۔ بروقت فیصلہ نے کیاجاتا تو صوبےت کو مزید نقصان پہنچ سکتا تھا۔

شہباز شریف نے کہا کہ صوبے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے لئے مسلم لیگ ن اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ خیبرپختونخوا وطن عزیز کا خوبصورت صوبہ اورعوام غیور، دلیر اور باوقار ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں