کراچی: فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیاگیا

کراچی: فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیاگیا

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کامران چورنگی کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ ملحقہ رہائشی عمارت تک پھیلی تاہم اس پر قابو پا لیا گیا ہے۔4 فائر ٹینڈرز  نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔

دوسری جانب دکاندار نے آتشزدگی کے باعث کروڑوں کا نقصان ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں