پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ، فی لیٹر 381 روپے تک جا پہنچا

پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ، فی لیٹر 381 روپے تک جا پہنچا

پیٹرولیم ڈویژن نے  پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں4 روپے 42 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت  380روپے 24 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10پیسے اضافہ کیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 409روپے 42 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں15 ستمبر کے لیے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں