اب ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا جائے گا: حافظ نعیم الرحمن

اب ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا جائے گا: حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی احتجاج نہ کرتی تو حکومت پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 500 روپے تک لے جاتی: حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج دن بدن بڑھتا جارہا ہے، حکومت پاکستان سے زیادہ لنڈن  مصروف ہے، عوامی مسائل چھوڑکر جھاز پکڑ رہے ہیں، ہمیں اس بات کا اندازہ ہے کہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں مگر جب کم ہوتی ہیں تو پھر کم نہیں کرتے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ کے صورتحال میں حکومت کو چاہیا تھا کہ عوام کو رلیف دیتی مگر ٹیکس بڑھادیا گیا۔ جب حکومت سے بات کرو تو کہتے ہیں کے ہم لیوی ختم نہیں کرسکتے۔  پیٹرول کے فی لیٹر پر 130 روپے ذیادہ لیئے جارہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اگر جماعت اسلامی احتجاج نہ کرتی تو حکومت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 500 روپے تک لے جاتی۔ایک چھوٹاسا طبقہ عوام کا خون چوس رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں