وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا کومزید 7 الیکٹروبسیں دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سرگودھا کے ارکان صوبائی اسمبلی نےملاقات کی۔
ملاقات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کیلئے تجاویز اور سفارشات پر غور کیا گیا۔
۔پنجاب کے ہر حصے میں بلا امتیاز ترقی نواز شریف کا ویژن ہے
عوام الیکٹروبسوں پر بچوں اور خواتین کو آرام دہ سفر کرتے دیکھ کردلی اطمینان ہوتا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھامیں مزید 7 الیکٹروبسیں مہیا کرنے کا اعلان
