نیپال میں ہلاکتوں کی تعداد 675 ہو گئی، 2400 سے زائد لاپتا

نیپال میں ہلاکتوں کی تعداد 675 ہو گئی، 2400 سے زائد لاپتا

نیپال میں بدھ کو آنے والے اچانک اور شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تھی

مقامی حکام کے مطابق کم از کم 675 افراد جاں بحق جبکہ 2 ہزار 400 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔

رپورٹس کے مطابق نیپال اور تبت کی سرحد پر ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں نیپال ٹورازم بورڈ کے مطابق لاپتا افراد میں 320 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق تبت میں مٹی کے تودے اور سیلاب کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک جبکہ 546 افراد لاپتا ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چینی حکام نے کہا ہے کہ لاپتا افراد میں 23 ممالک کے 261 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں