پیٹرول مہنگا ہونے سے غریب طبقہ بہت پریشان ہے،7 تاریخ کو احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

پیٹرول مہنگا ہونے سے غریب طبقہ بہت پریشان ہے،7 تاریخ کو احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہونے سے غریب طبقہ بہت پریشان ہے، حکمران عوام کی تکلیف کو نہیں سمجھ رہے، سات تاریخ کو ملک بھرمیں احتجاج کیا جائے گا۔

اپوزیشن لیڈر کے ایم سی اور امیر جماعت اسلامی منعم ظفر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کشمیر میں ایسی سیاست کو ترک کرنا چاہیے جس سے خون ریزی ہو، اب بھی راستہ مذاکرات ہیں، معاملے کو حل کیا جائے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کشمیر معاملے پر ہر پاکستانی پریشان ہے، میں پر امید ہوں، یہ مسئلہ حل ہوجائے گا، ہم تعاون کرنے کے لئے تیار ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں