مون سون بارشوں کی وجہ سے راول ڈیم اسلام آباد میں پانی سطح میں اضافہ
اضافی پانی کے اخراج کے لئے راول ڈیم کے سپل وے کھول دیے گئے۔
حکام کی جانب سے قریبی علاقوں میں رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
پانی کے بہاؤ سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ۔ ملحقہ آبادیوں کو قیمتی املاک اور مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت
