پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ

پٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ، نئی قیمت 316 روپے15 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔

ڈیزل کی قیمت میں31 روپے 5 پیسے فی لٹر اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 354 روپے 35 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں