ڈجیٹل والٹ سم خواتین کی سہولت کے لئے ہے:ربینہ خالد

ڈجیٹل والٹ سم خواتین کی سہولت کے لئے ہے:ربینہ خالد

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن ربینہ خالد نے کہا ہے کہ ڈجیٹل والٹ سم خواتین کی سہولت کے لئے ہے، شروع میں کچھ مشکلات ہوگی مگر اس کے بعد آسانی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ جو خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل نہیں ہوسکیں ہو فوری طور پر بی آئی ایس پی سینٹر جائیں اور سم حاصل کریں۔

ربینہ خالد نے کہا کہ خواتین اپنا موبائیل لیکر سینٹر جائیں اور وہاں پر ہی جو بھی عملہ ہو تو اس کو کہیں کہ موبائیل میں سم ڈال کر دیں۔ جب پیسوں کا میسیج آجائے تو پر رٹیلر کے پاس جائیں مگر فون اس کو نہیں دینا۔اب آپ ہفتہ اتوار کو بھی پیسے لے سکتی ہیں، قطار میں کھڑے ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں