امریکی فوج کے ایران پر دوبارہ حملے شروع، بندر عباس میں دھماکے سنے گئے

امریکی فوج کے ایران پر دوبارہ حملے شروع، بندر عباس میں دھماکے سنے گئے

رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کے ایران پر دوبارہ حملے شروع، بندر عباس میں متعدد دھماکے سنے گئے

امریکی افواج نے ایران کے خلاف ایک بار پھر فوجی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے

ایرانی شہر بندر عباس میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

سینٹکام نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کارروائیاں امریکی کمانڈر ان چیف کی ہدایت پر کی جا رہی ہیں تاکہ ایرانی افواج کو ان اقدامات کا جواب دہ بنایا جا سکے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں