حکومت نہ کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے: وزیر پیٹرولیم

حکومت نہ کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے: وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا پیٹرولیم قیمتوں کے حوالے سے ایکس پر بیان

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نہ کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے، حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے، صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے۔

علی پرویز ملک وزیراعظم نے اس عہد کے تحت اب تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں مجموعی طور پر 200 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔وزیراعظم نے اب تک پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 155 روپے فی لیٹر کمی کی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں