فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں علاقائی صورتحال اور امن اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا

ایرانی صدر کا خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا

ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی تعریف کی

ایران کے صدر نے تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خطے میں امن و استحکام کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ایران کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

پاکستان اور ایران کا خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے فروغ پر زور دیا گیا۔

پاکستان خطے میں کشیدگی میں کمی اور مکالمے کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں