وزیرداخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات پر بات چیت

وزیرداخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات پر بات چیت

ایران امریکا مذاکرات کے پیش نظر وزیر داخلہ محسن نقوی دو روزہ غیر سرکاری دورے پر تہران پہنچے جہاں اُن کا استقبال ایرانی ہم منصب نے کیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات ہوئی جس میں امن مذاکرات کی بحالی پر بات چیت کی گئی۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق محسن نقوی اور ایرانی ہم منصب کے دوران ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات اور امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر گفتگوکی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں