یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی

یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی

آبنائے ہرمز میں دوبارہ کشیدگی کے بعد یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے رہے تو آبی گزرگاہ کو بند کرسکتے ہیں

انہوں نے کہا کہ ایک بار باب المندب بند کیا تو انسان کیا، جن بھی اسے کھول نہیں سکتے،ٹرمپ اور انکے اتحادیوں کیلئے بہتر ہے ہمارے حقوق کا احترام کریں۔

واضح رہے کہ باب المندب خلیج عدن کو بحیرہ احمر سے ملانے والی اہم گزر گاہ ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں