پنجاب حکومت نے اسلام آباد کے بجلی صارفین کو دیا گیا ریلیف واپس لے لیا

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے اسلام آباد کے بجلی صارفین کو دیا گیا ریلیف واپس لے لیا۔

رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے دباء پر پنجاب حکومت نے اسلام آباد کے بجلی صارفین کو دیا گیا ریلیف واپس لیا۔

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے کہا ہے کہ وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ستمبر کے بجلی بل یکم جولائی کے نرخوں پر جاری ہوںگے۔

اس حوالے سے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کی وجہ سے وفاقی علاقے کے صارفین کو ریلیف نہ مل سکا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں