یکم آگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ہے۔
رپورٹس کے مطابق یکم آگست سے پیٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے،جبکہ ڈیزل کی قیمت میت میں 8 روپے 50 پیسے فی لیٹر تک کم کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے فی لٹر تک کمی متوقع ہے
رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

