فلپائن میں 7.8 شدت سے طاقتور زلزلے نے تباہی مچادی ہے۔
فلپائن کے جنوبی جزیرے کے قریب آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے کے دوران ڈیگوس کے مہایاہائے ایلیمنٹری سکول کی چھت منہدم ہوگئی
سکول کے عملے نے فوری طور پر بچوں کو پرسکون رکھنے اور عمارت سے محفوظ انخلا میں مدد فراہم کی
سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے مشکل حالات میں بھی ڈسپلین میں رہے۔
https://www.facebook.com/reel/1680827426467401
