صدر اور لیاری میں اب تک 58 زیر تعمیرعمارتوں کو سیل کیا گیا ہے:ڈپٹی کمشنر جاوید کھوسو

صدر اور لیاری اب تک 58 زیر تعمیرعمارتوں کو سیل کیا گیا ہے:ڈپٹی کمشنر جاوید کھوسو

کراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید کھوسو نے کہا ہے کہ ضلع جنوبی میں غیر قانونی تعمیر کی جانے والی 22 عمارتوں کو گرایا جا چکا ہے، مزید غیر قانونی عمارتوں کو منہدم کرنے کا کام کل سے شروع کیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر جاوید کھوسو نے کہا کہ صدر اور لیاری میں سب سے زیادہ کارروائیاں کی گئی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں