سانحہ ایڈمن سوسائٹی کی گونج سندھ اسمبلی پہنچ گئی، تحریک التواء جمع

سانحہ ایڈمن سوسائٹی کی گونج سندھ اسمبلی پہنچ گئی، تحریک التواء جمع

جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے ایوان میں تحریک التواء جمع کرا دی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں چھ منزلہ غیر قانونی عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا، رکن اسمبلی محمد فاروق کا موقف

اس نوعیت کے افسوسناک واقعات متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، جماعت اسلامی

شہر بھر میں اس وقت بھی سینکڑوں غیر قانونی تعمیرات جاری ہیں جس سے رہائشی علاقوں کا معیار زندگی متاثر ہو رہا ہے، رکن اسمبلی

رکن جماعت اسلامی محمد فاروق کا اس سنگین معاملے پر سندھ اسمبلی کے ایوان میں فوری بحث کرانے کا مطالبہ

سانحہ کے مقدمہ میں چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی جی ایس بی سی اے کو نامزد کیا جائے، محمد فاروق کا مطالبہ

کراچی میں نظام کون چلا رہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ ایوان کو جواب دیں، رکن اسمبلی کا استفسار

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں