بلال احمد میمن سیکریٹری لوکل گورنمنٹ تعینات
پی اے ایس کے گریڈ 20 کے افسر بلال احمد میمن کو سیکریٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔
بلال احمد میمن سیکریٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
واضح رہے کہ کراچی کے علائقے ایڈمن سوسائیٹی میں زیرتعمیر عمارت کرنے کے سانحے کے بعد وزیراعلیٰ کے حکم پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر شمشاد کو ہٹادیا گیا تھا۔
