بلدیہ عظمیٰ کراچی نے سخی حسن قبرستان میں قبروں کی چائنہ کٹنگ کی کوشش ناکام بنادی

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے سخی حسن قبرستان میں قبروں کی چائنہ کٹنگ کی کوشش ناکام بنادی

کراچی:بلدیہ عظمیٰ کراچی نے سخی حسن قبرستان میں قبروں کی چائنہ کٹنگ کی کوشش ناکام بنادی

سخی حسن قبرستان میں بانڈری وال کیساتھ سڑک پر راتوں رات 18قبریں بنادی گئی, محکمہ کے ایم سی کے شعبہ گریویارڈ اور ضلعی انتظامیہ کا فوری ایکشن

قبضہ مافیا کی جانب سے بنائی گئی 18قبروں کو مسمارکردیا گیا

ڈائریکٹرگریویارڈ اقبال پرویز نے کہا کہ سخی حسن قبرستان فل ہونے کے باعث تدفین کا سلسلہ بند ہے،قبضہ مافیا کی جانب سے سڑک پر 18قبریں تعمیر کی گئی تھی جن کو مسمار کردیا گیا، سخی حسن قبرستان پر سڑک پر بنائی جانیوالی قبروں میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ قبرستا ن پر چائنہ کٹنگ کرکے قبضہ کرنے کی رپورٹ میئر کراچی کو ارسال کردی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں