چیئرمین ماڈل ٹاؤن کا منتخب نمائیندوں اور افسران کے ہمراہ ملیر ہالٹ بوسٹنگ کا دورہ

چیئرمین ماڈل ٹاؤن کا منتخب نمائیندوں اور افسران کے ہمراہ ملیر ہالٹ بوسٹنگ کا دورہ

کراچی: ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط، یوسی 5 چیئرمین طلحہ خان، ایگزیکٹو انجینئر واٹر محمد حسین، AEE محمد خرم، ٹاؤن کوآرڈینیٹر آصف ظہیر کے ہمراہ ملیر ہالٹ بوسٹنگ کا دورہ کیا۔

ملیر ہالٹ بوسٹنگ سے معین آباد اور ملحقہ آبادیوں کو پانی فراہم کیا جاتا ہے جو مختلف تکنیکی وجوہات کی بناء پر تعطل کا شکار تھا

ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی کاوشوں سے واٹر کارپوریشن کے محمد حسین اور محمد خرم کے تعاون سے وال تبدیل کیا گیا اور دیگر ضروری تکنیکی اقدامات کیے گئے جس سے پانی کی ترسیل بحال ہوگئی ہے اور پانی کا پریشر بھی بڑھ چکا ہے۔

اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے عوام کے ہمراہ ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا اور تفصیلات سے آگاہ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں