چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فراز حسیب کی جانب سے ڈاکخانے پر استقبالیہ کیمپ کا انعقاد
کراچی: 12ربیع الاول پر کراچی کے دیگر علاقوں کی طرح لیاقت آباد ٹاؤن میں بھی جلوس نکالے گئے۔جلوسوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔
اور شرکاء کے لیے مختلف مشروبات کا اہتمام کیا گیا، جہاں چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب خود شربت تقسیم کرتے رہے۔ لیاقت آباد کے مختلف کیمپوں کا پیدل دورہ بھی کیا۔
