چیئرمین صفورا ٹاون کی 14 اگست کے پروگرام کے حوالے سے بریفنگ، 14 اگست کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا
چیئرمین صفورا ٹاون کی 14 اگست کے پروگرام کے حوالے سے بریفنگ
سچل گراؤنڈ میں 14 اگست کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا
بریفنگ وکیک کٹنگ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند کی شرکت
وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ،میونسپل کمشنر عالمگیر جونیجو سمیت دیگر مہمانان گرامی بھی پروگرام میں شریک
راشد خاصخیلی نے کہا کہ چودہ اگست کو سچل گراؤنڈ میں یادگار میوزیکل وکامیڈی نائیٹ پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ میوزیکل وکامیڈی نائیٹ میں ملک کے معروف گلوکار وکامیڈین اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔
اقبال ساند نے کہا کہ صفورا ٹاؤن ترقیاتی کاموں کے ساتھ صحت مندانہ وتفریحی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔
