صرف میٹرو ٹرین سے 70 لاکھ سے زائد افراد نے مصلی امام خمینی کی طرف سفر کیا:رپورٹ
تہران میں شہداء کی الوداعی تقریب کے موقع پر صرف میٹرو ٹرین سے 70 لاکھ سے زائد افراد نے مصلی امام خمینی کی طرف سفر کیا:رپورٹ
تہران میں شہداء کی الوداعی تقریب کے موقع پر صرف میٹرو ٹرین سے 70 لاکھ سے زائد افراد نے مصلی امام خمینی کی طرف سفر کی ہے۔
شہید رہبرِ انقلاب کی الوداعی تقریب کے ساتھ، گزشتہ روز صبح 5:30 بجے سے آج صبح 7:00 بجے تک، تہران میٹرو کے نیٹ ورک میں مجموعی طور پر 71 لاکھ 41 ہزار 212 سفروں کا اندراج کیا گیا۔
