سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کا جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت میں پیش
صوبائی اینٹی کرپشن عدالت
بی آر ٹی یلو لائن ساڑھے آٹھ ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا معاملہ
سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو جسمانی ریمانڈ مکمل عدالت میں پیش کیا گیا۔
صحافیوں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا۔
