پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ وہاب کی برسی آج منائی جا رہی ہے

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ وہاب کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 سال بیت گئے

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ وہاب کی برسی آج منائی جا رہی ہے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سوشل میڈیا پر والدہ کے ساتھ اپنی تصویر ٹوئٹ کر دی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ امی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 سال مکمل ہو چکے ہیں۔میری والدہ کے ساتھ تمام مرحومین کے لئے دعا کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں