صوبائی وزیر سعید غنی کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

صوبائی وزیر سعید غنی کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر رضا ہارون کے بڑے بھائی مصطفیٰ ہارون کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

سعید غنی نے کہا کہ مصطفیٰ ہارون کے انتقال پر شدید افسوس ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور رضا ہارون سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں