حیدرآباد:گرڈ اسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی٫ 8 فیڈرز سے فراہمی بند

حیدرآباد:گرڈ اسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی٫ 8 فیڈرز سے فراہمی بند

حیدرآباد: حیسکو کے ھالا ناکہ گرڈ اسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمر میں آگ لگنے سے گرڈ کے 8 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی بند

ھالاناکہ گرڈ بند ہونے سے مٹیاری، شہداد پور و دیگر شہروں کے گرڈز پر بجلی کی فراہمی متاثر، حیسکو کی تکنیکی ٹیمیں بجلی کی بحالی میں مصروف

حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی، سرفراز، ہیرآباد، پبلک ہیلتھ، علی آباد و دیگر علاقوں کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں