گلبرگ ٹاؤن میں پیپلز لیبر بیورو اور ایم قیو ایم لیبر ڈویژرن آمنے سامنے, بینر آویزاں
گلبرگ ٹاؤن میں پیپلز لیبر بیورو اور ایم قیو ایم لیبر ڈویژرن آمنے سامنے
پیپلز لیبر بیورو سی بی اے اور ایم قیو ایم لیبر ڈویژن نے ایک دوسرے کو جعلی یونین قرار دے دیا
ٹاٶن آفیسر پر پیپلز لیبر بیورو سی بی اے کا بورڈ لگنے کے بعد متحدہ لیبر ڈویژن نے بینر آویزاں کردیے
پیپلز لیبر بیورو سی بی اے بنادی ہے،کسی کو اعتراض ہے تو وہ عدالت جائے:جمیل انوار
ہمارے پاس ٹریڈ یونین سرٹیفکیٹ بھی موجود ہے: جنرل سیکریٹری پیپلز لیبر بیورو سی بی اے
پیپلز لیبر بیورو رجسٹرڈ ہے ہی نہیں: محمد شفیق
ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، ان کے پاس میمبرز کہاں سے آئے؟ صدر ایم قیو ایم پاکستان لیبر ڈویژن گلبرگ ٹاؤن
غیر جمھوری طریقے سے رجسٹرڈ کرائی گئی یونین کو نہیں مانتے، ہم عدالت جائینگے:محمد شفیق
