پی ٹی آئی نے مجلس وحدت مسلمین سے اتحادکا فیصلہ تبدیل کرلیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین میں وفاق اور پنجاب میں اتحاد کا فیصلہ نہ ہوسکا

پاکستان تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے بجائے سنی اتحادکونسل سے اتحاد  ہوگا

سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم  پرپی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی شامل ہوں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں