
راولپنڈی: قائم مقام کمشنر راولپنڈی سیف انور جپہ نے آزادانہ انکوائری کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات حقیقت سے برعکس ہیں
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف انور جپہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے حالیہ انتخابات میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی کردار نہیں، سابق کمشنر کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔
https:/latest-news/9237/
