جماعت اسلامی پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد نہیں کرے گی،لیاقت بلوچ

پشاور: جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی میں تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیبرپختونخوا میں بھی پی ٹی آئی سے اتحاد کا کوئی جواز نہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں