
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں موبائیل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موبائیل فون سروس بند ہونے پر پیپلز پارٹی کو عدالت سے رجوع کرنے کا کہا ہے۔
چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا ہے کہ انٹرنیٹ متاثر ہے، صرف وی پی این کام کررہا ہے۔
