
8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کیلئے پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
پاک فوج کے جوان پولینگ ڈے پر امن امان قائم رکھنے کیلئے اپنے فرائض انجام دینگے۔
پولیس اور رینجرز کے جوان بھی پولینگ ڈی پر سکیورٹی پر تعینات ہوننگے۔
عام انتخابات کیلئے پولنگ عملے کو سامان کی ترسیل بھی شروع کی گئی ہے۔
