ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا تھانے پر حملہ، 10 اہلکار شہید

 

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل درابن کے تھانے پر رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس میں 10 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ 6 زخمی ہو گئے۔

میڈیا کے مطابق پولیس نے حملے میں 10 اہلکار شہید اور 6 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

واقعے کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس اور سکیورٹی فورسز  نے دہشتگردوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں