
کراچی: شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار اور کہیں ہلکی بارش کے بعد موسم قدرے سرد اور خوشگوار ہوگیا
ڈفینس، کلفٹن، صدر، گلشن معمار، اسکیم 33، منگھو پیر، سرجانی ٹاؤن ،نارتھ کراچی،بحریہ ٹاؤن و دیگر علاقوں میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز اور موسلا دھار بارش ہوئی۔
شاہراع فیصل، ایم اے جناح روڈ، محمودآباد و دیگر علاقوں میں روڈ پانی میں ڈوب گئے
