
محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔
شہر قائد میں 3 اور 4 فروری تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
اودھر سندھ کے دیگر شہر جن میں دادو، میہڑ،خیرپورناتھن شاہ سمیت مختلف شہروں میں بھی زودار بارش ہونے سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے
