دکانداروں سے ٹیکس وصولی کا فیصلہ،’تاجردوست‘موبائل ایپ تیار

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے الیکشن سے قبل تاجروں کیلئے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایف بی آر نے تاجروں کی رجسٹریشن کیلئے ’تاجردوست‘ موبائل ایپ بھی تیارکرلی ہے

موبائل ایپ ٹیکس نیٹ سے باہر تاجروں کو دوست ایپ کے ذریعے رجسٹرڈ کیا جائےگا،اس ایپ کے ذریعے دکانداروں کی آمدن کا ریکارڈ ایف بی آرکو موصول ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں