
رپورٹ کے مطابق 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کیا جانے کا امکان ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔
نگران سرکار کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جا سکتا ہے
