
کراچی کے علاقے میں موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں
دکانداروں کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے
۔
دوسری جانب فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ ڈک کے ذریعے پہلی منزل پر بھی پہنچی تھی
چیئرمین الیکٹرونکس ڈیلرایسوسی ایشن منہاج گلفام کا کہنا ہے کہ بسم اللہ مارکیٹ، شاہ جہان مارکیٹ میں بھی آگ لگی، وجہ معلوم نہیں ہوسکی، کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔
