ٹانک: دہشتگردوں کا پولیس لائن پر حملہ، ایک دہشتگرد مارا گیا

file

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع پولیس لائن پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا

پولیس لائن میں داخل ہوتے ہی دہشتگردوں نے 4 دستی بم پھینکے اور ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

حملے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا جس میں ایک حملہ آور مارا گیا۔

پولیس کے مطابق حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں