
قاضی احمد:سندھ کے تحصیل قاضی احمد کی نبی بخش کالونی کے رہائشی پرویز بیوی کو چھوڑ کر بیوی کے اپنی سالی کو بھگا کر لے گیا
زرینہ کا کہنا تھا کہ میرا شوہر پرویز مجھے چھوڑ کر میری بہن زلیخاں کو بھگا کر لے گیا ہے
انہوں نے کہا کہ رشتہ دار کرہتے ہیں کہ بہن کے گھر سے نکلنے نیں میرا ہاتھ جس میں کوئی صداقت نہیں
زرینہ کا کہنا تھا کہ اب میں دربدر ہوں،دونوں کا عدالتی نکاح نہ ہونے دیا جائے، مجھے انصاف دیا جائے
