ڈی جی نیب شہزاد سلیم کا تبادلہ،نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات

اسلام آباد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

نوٹس کی مطابق شہزاد سلیم کو 3 سال کیلئے ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ڈی جی نیشنل ٹیلنٹ پول کے عہدےکو گریڈ 20  سے 21  میں ترقی دے دی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں