
خیرپور(رپورٹ: صفدرچانڈیو) سندھ کے ضلعہ خیرپور کی تحصیل کنب کے نواحی گاؤں گوٹھ باٹھیرو کی رہائشی 14 سالہ بچی کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اسے مبینا زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا۔
شمائلہ کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ بااثر ملزم یار محمد مھرانی نے گھر میں گھس کر بیٹی کو وہشت کا نشانہ بنایا
پیارو خان مہرانی نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ بچی سے زیادی میں ملوث ملزم کو عبرتناک سزا دی جائے۔
دوسری جانب پولیس نے واقعے کی این سے دائر کردی ہے جکبہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی سے زیادتی متعلق میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔
