
دادو(رپورٹ: نصیر شیخ) دادو شہر کے جوہی بس اسٹاپ کے قریب گئس سلینڈر کی دکان میں اچانک دھماکہ ہو گیا۔
حادثے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال پہنچایا گیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ شہر میں بغیر لائسنسز کے دکان قائم ہیں، سلینڈز کی فٹنس کا بھی خیال نہیں رکھاجاتا۔ شہریوں نے حادثے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔
