رحیم یار خان میں ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان جاں بحق

FILE

پولیس کے مطابق حادثے سے قبل نوجوانوں کی ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو سامنے آئے جس میں موٹر سائیکل سوار گروپ میں ریس لگارہے تھے

تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں،  حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا

4 نوجوانوں کو تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں