تانيہ خاصخيلی قتل کیس کا فیصلہ تیسری بار بھی نہ سنایا جا سکا

سہون: زبردستی شادی سے انکار پر قتل ہونے والے دعا خاصخیلی کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان تھا۔

محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے 20 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ تانيہ خاصخيلی کی بہن دعا خاصخیلی کا کہنا تھا کہ ہم عدالت سے انصاف کیلئے پر امید ہیں، انشاء اللہ 20 نومبر پر حق اور سچ کا فیصلہ سنایا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں