مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے ہوگی، سندھ حکومت نے نوٹیفیکشن جاری کردیا

سندھ حکومت نے مزدور کی کم سے کم 32000روپے کا نوٹیفیکشن جاری ہونے پر مزدور رہنما لیاقت علی ساہی نے وزیر اعلی سندھ کا شکریہ ادا کرتے کہا کہ تمام ورکرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں